عرب اتحاد کی مشترکہ فورس کے کمانڈر پر قاتلانہ حملہ

May 16, 2022

کراچی(نیوزڈیسک) عرب اتحاد کی مشترکہ فورس کے کمانڈر برگیڈیئرصالح علی حسن قاتلانہ حملہ میں بچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ان پر عدن میں حملہ کیا گیا۔