پی سی بی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز چیف ایگزیکٹوز اجلاس آج شروع

May 19, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹوزکا دو روزہ اجلاس جمعرات سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوگا۔