ڈپٹی کمشنرکاحسین آگاہی طبی مرکز کادورہ

May 19, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے شدید گرمی کے پیش نظرضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ایمرجنسی طبی سنٹرز قائم کردیئے ہیں، ملتان میں 11 ہیٹ سٹروک سینٹرز قائم کئے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر رانا اخلاق احمد نے گزشتہ روز حسین آگاہی طبی مرکز کا دورہ کیا اور سہولت کا جائزہ لیا۔