مولاناعبدالقادر لونی سے مختلف شخصیات نے تعزیت کی

May 19, 2022

کوئٹہ(پ ر) جمعیت نظریاتی کے مرکزی سینئر نائب امیر مولاناعبدالقادر لونی کی والدہ کے انتقال پر حافظ حسین احمد،ملک سکندر ایڈوکیٹ، مولانا عبدالباقی، اہل سنت والجماعت کے صوبائی امیر مولانا محمد رمضان مینگل، ولی محمد نورزئی، ایس پی نعیم اچکزئی، غلام نبی مری ،جمال الدین رشیتا، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ ، رؤف عطاء ایڈووکیٹ، رحیم کاکڑ، حاجی لالا خان بادیزئی، محمد عظیم کاکڑ، مولانا انوار الحق حقانی، مفتی عبدالواحد بازئی، حاجی خان محمد بڑیچ، عبدالرحیم کاکڑ،یاسین حضرت علی اچکزئی ‘ڈاکٹر لعل محمد کاکڑ، قاری خورشید، مولانا محمدغوث حقانی، حاجی نیاز شمشوزئی، حاجی محمدخان کبزئی سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں تعزیت اورفاتحہ کی۔