کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو بدھ کو کوئٹہ پہنچ گئے انہوں نے کوئٹہ میں اہم ملاقاتیں کیں جن میں اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا ۔