صوبائی محتسب نذرمحمد بلوچ نے زرغون لاء کالج کا دورہ کیا

May 19, 2022

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)صوبائی محتسب نذر محمد بلوچ نے گذشتہ روز زرغون لاء کالج کا دورہ کیا اور چیئرمینزررغون لاء کالج امان اللہ کنرانی سے ملاقات کی اور امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ کے ساتھکالج کے تعلیمی سرگرمیوں و سہولتوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی ۔