سیدہ عصمت زہرہ کا سوئم آج ہوگا

May 20, 2022

کراچی ( پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مولانا خورشید عابد نقوی کی بڑی بھابھی سیدہ عصمت زہرہ بنت سید ضیغم زیدی زوجہ علی ضمیر نقوی کی مجلس سوئم آج بعد نماز مغربین بمقام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں ہوگی۔ مولاناخورشید عابد نقوی (نجفی) مجلس سے خطاب کریں گے۔