فحش فلموں کی تیاری، شلپا شیٹی کے شوہر کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

May 20, 2022

نئی دہلی (جنگ نیوز )بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے خلاف بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فحش فلموں کی تیاری اور فروخت کے حوالے سے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔