اسٹاک مارکیٹ، اتار چڑھاؤ کے بعد منفی رحجان، 43 پوائنٹس کم

May 20, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،محدود کاروبار کے باعث مارکیٹ میں اتار چڑھائو کے بعد منفی رحجان، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 43پوائنٹس کی کمی ، 43ہزار کی حد برقرار نہ رہی ، 58.38فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی ، سرمایہ کاری مالیت 8 ارب27 کروڑ 76لاکھ روپے کم ہو گئی، کاروباری حجم بھی 32.89 فیصد کم رہا۔