عمران احمرآرپی اوراولپنڈی تعینات

May 20, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی عمران احمرکوآرپی اوراولپنڈی تعینات کردیاگیا،وہ اس سے قبل بھی پی ٹی آئی کے دورحکومت میں آرپی اوراولپنڈی کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ ان کے پیش رواشفاق احمدخان کوایس اینڈجی اے ڈی پنجاب لاہوررپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔