مارگلہ ہلز کی پہاڑیوں پر آگ والی ٹک ٹاکر گرفتار نہ ہوسکی

May 20, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)مارگلہ ہلز کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے الزام میں ملوث خاتون ٹک ٹاکر گرفتارنہیں ہوسکی ،تھانہ کوہسار پولیس ٹک ٹاکر ڈولی کو گرفتار کئے بغیرواپس آگئی ،ذرائع کاکہناہے کہ ملزمہ نے گرفتاری سے بچنے کے لئے عبوری ضمانت کروالی جس کی وجہ سے اسے گرفتارنہیں کیاجاسکا۔