کورونا کے پانچ مریض رپورٹ

May 20, 2022

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چو بیس گھنٹوں میں راولپنڈ ی ضلع میں کورونا کے پانچ مریض رپورٹ ہوئے ۔ راولپنڈی ضلع میں اب کورونا وا ئرس سے متاثرہ کل43076 مریضوں میں سے41723 ڈسچارج ہو چکے ہیں۔ایکٹو کیسز کی تعداد20ہے جو تمام ہوم آئسولیشن میں ہیں۔ ضلع کا پازیٹو یٹی ریٹ اعشاریہ 49فیصدرہا۔