قائم مقام گورنر نے نوابزادہ طارق مگسی کا استعفیٰ منظور کرلیا

May 20, 2022

کوئٹہ(این این آئی)سینئر صوبائی محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ طارق نے قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا جسے قائم مقام گورنر بلوچستان نے منظور کرلیا نوابزادہ طارق مگسی کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے اور انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کئے تھے۔