زکریا یونیورسٹی میں لڑائی جھگڑے میں ملوث طلبا کیخلاف مقدمہ درج

May 20, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی میں لڑائی جھگڑے میں ملوث طلبا کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، پولیس نے یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے ایک طلبا تنظیم کے ارکان کے خلاف 48 گھنٹے بعد مقدمہ درج کرلیا ، واضح رہے 2 روز قبل ڈی ایس پی حماد نے فائرنگ کرنےو الے آئوٹ سائیڈر وقاص ہراج کو گرفتار کرنے کے انکار کردیاتھا۔