جنوبی پنجاب میں آپریشن 113بجلی چور پکڑےگئے

May 20, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 113صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو2 لاکھ43ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر43لاکھ45ہزار روپے جرمانہ جبکہ 6مقدمات درج کئے گئے ، ملتان سرکل میں 11بجلی چوروں کو 337800 روپے جرمانہ کیاگیا۔