چوک منڈا گرڈسٹیشن میں نیاپاورٹرانسفارمر نصب

May 20, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو مظفرگڑھ سرکل کے 132KVچوک منڈا گرڈاسٹیشن سے منسلک صارفین کو بہتروولٹیج کے ساتھ بجلی فراہمی یقینی بنانے کے لئے 31.5/40ایم وی اے استعدادکار کا نیاپاورٹرانسفارمر نصب کیاجارہاہے، اس منصوبے کی تکمیل پر 8کروڑروپے سے زائد لاگت آئے گی۔