ذہن آزمائیں

May 22, 2022

نیلا اور پیلا رنگ ملادیں تو کون سا رنگ بنے گا؟

کوئل کس موسم میں زیادہ کوکتی ہے؟

کون سا جانور سب سے بڑا انڈہ دیتا ہے؟

دینا کا سب سے چھوٹا ملک کون سا ہے؟

دنیا کے سب سے بڑے صحرا کا نام کیا ہے؟

گلاب کس ملک کا قومی پھول ہے؟

ذہن آزمائیے کے جوابات1۔ہرا 2۔گرمیوں میں 3۔شارک4۔روانڈا 5۔صحارہ

6۔امریکہ، عراق