ضلع ساؤتھ میں ڈرون کیمرہ اڑانے پر پابندی

May 21, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر میں دہشت گردی کا خطرہ، ضلع ساوتھ میں ڈرون کیمرہ اڑانے پر پابندی لگادی گئی،پا بندی ڈی آئی جی سائوتھ کی درخواست پر لگائی گئی ہے جو 60دن کے لیےہو گی، خلاف ورزی پر دفعہ 144کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔