بھرتیوں سے متعلق کیس، سابق سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن کی ضمانت منظور

May 22, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے محکمہ اسپیشل ایجوکیشن میں 294غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن محمد علی شاہ کو 5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کرلی ہے۔