اعجاز حسین جنجوعہ پی ایچ اے کے چیئرمین نہیں رہے

May 22, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ہاوسنگ ، اربن ڈویلپمنٹ ،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے ملتان سمیت پنجاب بھر میں پی ایچ اے کے چیئرمینوں کو بھی ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز حسین جنجوعہ پی ایچ اے کے چیئرمین نہیں ہیں۔