نشتر ہسپتال میں آئی بینک کی تعمیر کیلئے ٹینڈرز طلب

May 22, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ڈویژن ون نے نشتر ہسپتال میں آئی بینک کی تعمیر کیلئے ٹینڈرز طلب کر لئے ہیں ٹینڈرز 09جون 2022کو 2بجے دن ٹھیکہ داران کی موجودگی میں کھولی جائے گی، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آئی بینک کی تعمیر کا تخمینہ لاگت 21لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔