گیسٹرو سے متاثرہ 250مریضوں نجی و سرکاری ہسپتالوں میں رپورٹ

May 22, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) گیسٹرو سے متاثرہ250 مریضوں نجی و سرکاری ہسپتالوں میں رپورٹ ہوئے۔ ان میں 80 مریض نشتر ہسپتال ,چلڈرن کمپلیکس میں 60 جبکہ فاطمہ جناح وویمن ہسپتال میں 50 اور دیگر نجی میں 60 مریض داخل ہوئے ہیں۔