کسی کوبھی آئین سے کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے،ن لیگ

May 23, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور پی ٹی آئی سمیت کسی کو اب آئین سے کھلواڑ نہیں کرنے دیا جائے گا،ایسا کرنے والے کو اب سلاخوں کے پیچھے جانا ہوگا، ہمارے قائدین میاں نواز شریف میاں شہباز شریف اور میاں حمزہ شہباز کی ہمیشہ یہ خواہش رہی ہے کہ اپنی عوام کو ٹریڈ کے زریعے اپنے پاو ں پر کھڑا کیا جائے۔