بلوچستان کی ریت پر عمران خان کا دیوہیکل خاکہ

May 23, 2022

صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا دیو ہیکل خاکہ بنایا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہگڈانی، لسبیلہ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ گروپ نے عمران خان کا مٹی پر خاکہ بنایا ہے۔

خاکہ بنانے والے فنکاروں کے مطابق اس خاکے کی لمبائی 120 فٹ اور چوڑائی 48 فٹ ہے۔