عزت کے نام پر عورت کا قتل، نظام کی خامیاں

May 24, 2022

اسلام آباد (اے ایف پی) جب سے عزت کے نام پر پاکستان میں قندیل بلوچ کا قتل ہوا، قاتلوں کو عدالت سے عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن وہ تین سال ہی میں رہا کردیئے گئے جس سے ظاہر ہوتاہےکہ پاکستان پر قانونی نظام میں کس قدر سقم ہے اور عورتوں اور لڑکیوں کے قاتل چھوٹ جاتے ہیں اور سزا بھی پوری نہیں کرپاتے۔ یہی وجہ ہے کہ قاتل سزا پوری نہیں کرپاتے اور چھوٹ جاتے ہیں۔ قانون دانوں، وکلا اور انسانی حقوق کے لئے سرگرم افراد نے اس کیفیت پر مایوسی کا اظہار کیاہے۔