باڑہ، بنوں اور مہمند اتم کلے میں پہاڑوں پر آگ، ہزاروں درخت جل کر تباہ

May 24, 2022

باڑہ، بنوں، مہمند (نمائند گان جنگ ) با ڑ ہ ، بنوں اورمہمند اتم کلےمیں پہا ڑو ں پرآ گ لگ گئی،ہزاروں درخت اورجانورزند ہ جل گئے اسسٹنٹ کمشنر باڑہ شہاب الدین،ضلعی سربراہ محکمہ جنگلات شکیل خان، ضلعی ایمرجنسی افیسر سید شعیب منصور، تحصیلدار باڑہ ریاض الحق اور فرنٹیئر کور کے افسران انکے ہمراہ تھے۔کل رات نامعلوم وجوہات کی بناء پر تحصیل باڑہ کے علاقے باز گڑھہ میں پہاڑی پر اگ لگ گئی تھی جو کہ کچھ ہی لمحوں میں پھیلتا ہوا چار کلومیٹر پر محیط جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔