عمران خان کے مریم نواز سے متعلق توہین آمیز الفاظ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد

May 24, 2022

لاہور(نمائندہ جنگ) عمران خان کے مریم نواز کے متعلق توہین آمیز الفاظ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی،مسلم لیگ ن کی رکن گلناز شہزادی نے قرارداد جمع کرائی۔عمران خان کے گھٹیا الفاظ کی وجہ ورکنگ وومن کی ہراسگی کا کلچر فروغ پارہا ہے۔