آزاد کشمیر حکومت کا کشمیر سنٹر بند کرنے کا فیصلہ

May 24, 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر) آزاد کشمیر حکومت نے کشمیر سنٹر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہےکشمیر لبریشن کمیشن کے زیر انتظام کشمیر سنٹرلاہور، کراچی اور میر پور کو بند کرکے عملے کو اسلام آباد اور مظفر آباد تبادلہ کردیا جائے گا۔ کشمیر سنٹر لاہور 1991میں قائم کیا گیا۔