سلیکشن بورڈ اجلاس، متعدد سینئر افسران گریڈ 22 میں ترقی سے محروم

May 24, 2022

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونیوالے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو اور پولیس سروس کے کئی سینئر افسران کو نظرانداز کرکے متعدد جونیئر افسران کو گریڈ اکیس سے بائیس میں ترقی دی ہے۔