ڈاکٹر ندیم قمر کو تین ہفتوں کیلئے لندن جانے کی اجازت

May 26, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر ندیم قمر کو تین ہفتوں کے لئے لندن جانے کی اجازت دے دی۔