12سماج دشمن پکڑے گئے

May 26, 2022

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)12سماج دشمن پکڑے گئے۔راولپنڈی پولیس نے منشیات و شراب فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزموں کو گرفتار کر کے چرس ،25لٹر اور دو بوتل شراب برآمد کرلی ۔ پولیس نے 4ملزموں سے دو پستول اور50روند پسٹل برآمد کرلئے ۔