کوئٹہ اورکچلا ک سے موٹرسائیکل چورسمیت 2افرادگرفتار

May 26, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم علی احمد عرف ثناء اللہ کو گرفتار کرکے ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی علاوہ ازیں کچلاک پولیس نے موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم شمروز کوحراست میں لے لیا۔