اسلام آباد کے نجی اسکولز آج بند رہیں گے

May 26, 2022

سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد کے نجی اسکولز آج بند رہیں گے۔

رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں میٹرک کے آج ہونے والے امتحانات منسوخ کردیے گئے ہیں تاہم کراچی میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔

چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ کراچی میں پرچے ملتوی ہونے کی خبریں درست نہیں۔