پروفیسر ڈاکٹر اطہر عطاء کا ڈاکٹر سمیرا بشیر کے انتقال پر اظہار تعزیت

May 27, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر عطاء نے جامعہ اردو کی صدر شعبہ ڈاکٹر سمیرا بشیرکے انتقال پردلی افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرحومہ کی جامعہ اردو کیلئے گراں قدر خدمات تھیں۔