خواجہ جعفر رضا کے صاحبزادے مظہر علی کی برسی پر مجلس کل ہوگی

May 27, 2022

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق پی ٹی سی ایل کے بزنس منیجر عزیز آباد ایکسچینج اور اسلامک کلچر اینڈ ریسرچ ٹرسٹ کے وائس چیئرمین خواجہ جعفر رضا کے فرزند خواجہ مظہر علی کی دوسری مجلس برسی ہفتہ 28؍مئی کو مسجد و امام بارگاہ آئی آر سی عائشہ منزل میں منعقد ہوگی، علامہ سیّد رضی جعفر نقوی خطاب کریں گے۔