کوئٹہ،ارباب غلام علی روڈ سے گاڑی چوری

May 27, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے غلام علی روڈ سے گاڑی چوری کرلی گئی پولیس کے مطابق ارباب غلام علی روڈ دیبہ میں نامعلوم چوروں نے سامنے کھڑی وٹس گاڑی چوری کرکے فرار ہوگئے متعلقہ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔