پرنسپل گرلز ڈگری کالج کواری روڈ کا اظہار تعزیت

May 27, 2022

کوئٹہ (پ ر)گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کواری روڈ کی پرنسپل پروفیسر شیریں گل ،کالج کابینہ ممبرز اور کالج فیکلٹی ممبرز نےکالج کی فزیکل ایجوکیشن اسسٹنٹ پروفیسر فرزانہ اصغر خان کاسی کے کزن امجد خان کاسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔