بلوچستان اسمبلی کے لیے آف چیئرمین کااعلان

May 27, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل نے پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا جس میں قادر علی نائل ، اصغر ترین ، شکیلہ نوید دہوار اورمیرعمر جمالی شامل ہیں۔