جنوبی پنجاب میں آپریشن 64 بجلی چور پکڑے گئے

May 27, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کی ٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 64صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو 78ہزار598 یونٹس بجلی چوری کرنے پر11لاکھ59ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ 3مقدمات درج کئے گئے ،ملتان سرکل میں 2 بجلی چوروں کو31500روپے جرمانہ کیا گیا ۔