شہباز تتلہ قتل کیس، سابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو عمر قید

May 27, 2022

لاہور کی سیشن عدالت نے شہباز تتلہ قتل کیس کا فیصلہ سنادیا

لاہور کی سیشن عدالت نے سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شہباز تتلہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئےسابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو عمر قید کی سزاسنادی۔

ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔