معلومات کی دنیا

May 29, 2022

س۔ وہ کون سا جانور ہے جو زندگی بھر پانی نہیں پیتا ہے ؟

ج۔ Rat *Kangaroo

س۔ کس جاندار کے پاس 3 دل ہوتے ہیں ۔؟

ج۔ *Octopus*

س۔ وہ کو ن سا جانور ہے جس کے پاس دل اور دماغ نہیں ہوتے؟

ج۔ *jellyfish*

س۔ دنیا کی سب سے زہریلی مچھلی کونسی ہے ۔؟

ج۔ *Stone Fish*

س۔ وہ کون سا جانور ہے جو کبھی نہیں سوتا ہے ۔؟

ج۔ *Bull Frog*

س۔ کس جاندار کو انسان کا بھی استاد ہونے کا شرف حاصل ہے؟

ج۔ کوا

س۔ دنیا میں وہ کون سا بادشاہ ہے جس کے پاس محل نہیں ہے؟

ج۔ شیر