بنگلے سے سکیورٹی گارڈ کی لاش ملی

May 28, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی ایچ اےفیز ون م میں واقع بنگلے سےسکیورٹی گارڈ 36سالہ خالد حسین کی لاش ملی ہے سر پر چوٹ کا نشان ہے۔