شیخ الجامعہ اُردو سے اظہار تشکر

May 28, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی چیئر سینیٹ اے کیو خلیل اور اراکین سرچ کمیٹی کے بے مشکور ہیں کہ انھوں نے عرصہ دراز سے محروم مستقل شیخ الجامعہ کا تقرر کی کارروائی مکمل کرلی اور جامعہ اردو کے مستقل شیخ الجامعہ ڈاکٹر اطہر عطاء نے 25مئی 2022ء کو چارج سنبھال لیا۔ جس پر انجمن غیرتدریسی ملازمین گلشن اقبال کے صدر محمد عدنان اور جنرل سیکٹریڑی سید ریحان علی نے جامعہ کے لئے خوش آئندقرار دیا ہے اور روکے ہوئے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی خواہش ظا ہر کی ہے۔