MQM کے الیکشن آفس کا آج افتتاح

May 28, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہفتے کو رات آٹھ بجے لانڈھی نمبر چار میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 لانڈھی میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کریں گے، اس حلقے سے ایم کیو ایم کے امیدوار ابوبکر صدیقی ہیں۔