وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کا خصوصی انٹرویو آج ”جیو نیوز“ پر دیکھیں

May 28, 2022

کراچی (جنگ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں نشر کیا جائے گا۔ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بھی شو کے دوران اہم گفتگو ہوگی۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ رات 10 بجکر 5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔