سانحہ پکا قلعہ، ایم کیو ایم کی تقریب

May 28, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستا ن کے مرکز بہادر آباد میں سانحہ پکا قلعہ 1990ء کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و اجتماعی دعا کا انعقاد اورتما م شہداء کو زبرداست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ قرآن خو انی و فاتحہ خو انی کے اجتما ع میں ایم کیو ایم پاکستا ن کے ڈ پٹی کنو ینر کیف الوری، اراکین رابطہ کمیٹی، سی او سی کے انچارج وا راکین،مرکزی شعبہ جا ت کے ذمہ داران، اراکین قو می اسمبلی موجو د تھے۔ اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب نے ملک کی سلا متی و خوشحالی ا ورترقی، سانحہ پکا قلعہ کے شہداء سمیت تما م شہداء کے بلند درجا ت، اسیرو ں کی جلد رہا ئی، لاپتہ کارکنا ن کی با زیا بی اور ایم کیو ایم پاکستا ن کیلئے خصوصی دعا کروائی۔