فرائض میں غفلت پر4 ڈینگی ورکربرطرف

May 29, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت ملتان نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور فرائض میں غفلت برتنے پر 4 سینٹری پٹرول (ڈینگی ورکر ) کو نوکری سے برخاست کردیا ہے۔