جنوبی پنجاب میں آپریشن، ایک روز میں 99 بجلی چور پکڑے گئے

May 29, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو کی ٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 99صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو ایک لاکھ67ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر26لاکھ68ہزار روپے جرمانہ جب کہ24مقدمات درج کرائے گئے، ملتان سرکل میں 4 بجلی چوروں کو122000روپے جرمانہ کیا گیااور 2مقدمات درج کر ائے گئے۔