شان کالونی سے لاپتا 3بچے والدین کے حوالے

June 24, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر ) پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے شان کالونی سے لاپتا ہونے والے 3 بچے 13 سالہ علشبہ، 11 سالہ احمد اور 9 سالہ امجد کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا،پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تینوں بچوں کو تلاش کیا۔