اے ایس پی رحمت اللہ صادق آباد سرکل تعینات

June 25, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) تعیناتی کے منتظر اے ایس پی رحمت اللہ کو صادق آباد سرکل میں تعینات کر دیا گیاایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب نے احکامات جاری کئے ہیں ، انہوں نے صادق آباد سرکل میں تعینات ڈی ایس پی زبیر بنگش کو کلوز کرتے ہوئے انہیں جنوبی پنجاب پولیس دفتر رپورٹ کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔